Trusted AdvisorSenior Agent & Marketing Manager at AA Properties

Qurat ul Ain

Oasis Market, 1/4-L Road, Okara

Overview

قراۃ العین (عینی) 
ایک بہترین پراپرٹی کی مشیر اور ایجنٹ ہے۔ اے اے پراپرٹیز کو اپنی اس مارکیٹنگ مینیجر پر فخرہے۔ دنیا میں کچھ لوگ ہوتے ہیں جو اپنے کام پر انتہای کم وقت میں 
مہارت حاصل کرتے ہیں عینی بھی ان میں سے ایک ہے۔ پراپرٹی مینجمنٹ سے لے کر پراپرٹی کی خریدوفروخت تک انتہای پروفیشنل انداز میں کام کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں لیکن عینی کر سکتی ہے۔
عینی اپنے مسلسل سیلز ریکارڈز، ٹیم لیڈ اور پراپرٹی بلاگز میں ماہرانہ مہارت رکھتی ہے۔ عینی اے اے پراپٹیز کے پروجیکٹس کے ممبر بورڈ کا حصہ ہے۔

 

Write a Review

Daily Views